Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے ڈپٹی کنوینرکہف الوریٰ،رکن رابطہ کمیٹی امین الحق کے ہمراہ ایم کیوایم کے وفدکاایکسپوسینٹرمیں چارروزہ ’’کتب میلے ‘‘کادورہ


ایم کیوایم کے ڈپٹی کنوینرکہف الوریٰ،رکن رابطہ کمیٹی امین الحق کے ہمراہ ایم کیوایم کے وفدکاایکسپوسینٹرمیں چارروزہ ’’کتب میلے ‘‘کادورہ
 Posted on: 11/16/2015
ایم کیوایم کے ڈپٹی کنوینرکہف الوریٰ،رکن رابطہ کمیٹی امین الحق کے ہمراہ ایم کیوایم کے وفدکاایکسپوسینٹرمیں چارروزہ ’’کتب میلے ‘‘کادورہ
کراچی:۔۔۔16؍نومبر2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرکہف الوریٰ اوررکن رابطہ کمیٹی سیدامین الحق کے ہمراہ ایم کیوایم کے وفدنے پیرکے روز کراچی ایکسپوسینٹرمیں چارروزہ ’’کتب میلہ‘‘ کادورہ کیااورمختلف اسٹالزپرجاکرکتابوں کاجائزہ لیااورلوگوں سے ملاقاتیں کیں۔وفدکے ارکان نے کتب میلے میں ایم کیوایم شعبہ لٹریچرکمیٹی کی جانب سے بھی لگائے گئے اسٹال پرگئے اوروہاں قائدتحریک الطاف حسین کے خطابات،بیانات،انٹرویوز اولیکچرزپرمبنی کتابچوں کاجائزہ لیا اور لوگوں میں تقسیم کیا ۔اس موقع پرایم کیوایم کے وفدنے اسٹال پر آنے والے نوجوان طلبہ وطالبات سے بھی ملاقات کی اورانہیں ایم کیوایم کی عملی جدوجہداورجناب الطاف حسین کی 37سالہ تحریکی جدوجہدسے مکمل آگاہی فراہم کی۔ ایم کیوایم کے وفدمیں سینٹرل ایگزیکٹوکونسل کے ارکان سیدحیدرعباس رضوی اورشعبہ اطلاعات کے انجینئرناصرجمال کے علاوہ دیگرذمہ داران شامل تھے۔


10/1/2024 3:29:15 PM