Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حق پرست عوام ، فوٹو سیکشن کے رکن جمیل خان کی والدہ محترمہ اقبال بانو کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کریں ، الطاف حسین


حق پرست عوام ، فوٹو سیکشن کے رکن جمیل خان کی والدہ محترمہ اقبال بانو کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کریں ، الطاف حسین
 Posted on: 11/12/2015
حق پرست عوام ، فوٹو سیکشن کے رکن جمیل خان کی والدہ محترمہ اقبال بانو کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کریں ، الطاف حسین 
لندن۔۔۔12، نومبر2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے ایم کیوایم شعبہ اطلاعات فوٹو سیکشن کے رکن جمیل خان کی والدہ محترمہ اقبال بانو کی علالت پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے اور ان کی جلد و مکمل صحت یابی کیلئے دعا کی ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے حق پرست نوجوانوں، بزرگوں ، خواتین اور کارکنان سے اپیل کی کہ وہ جمیل خان کی والدہ محترمہ اقبال بانو کی جلد صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعا کریں ۔ 

10/1/2024 3:30:08 PM