Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

این جی او ’’ الف اعلان ‘‘ نے تعلیم کے فروغ بالخصوص سرکاری اسکولوں اوروہاں زیرتعلیم طلبہ کی فلاح وبہودکیلئے ایم کیوایم کے رکن قومی اسمبلی علی رضاعابدی کی کارکردگی کواے گریڈقراردیدیا

این جی او ’’ الف اعلان ‘‘ نے تعلیم کے فروغ بالخصوص سرکاری اسکولوں اوروہاں زیرتعلیم طلبہ کی فلاح وبہودکیلئے ایم کیوایم کے رکن قومی اسمبلی علی رضاعابدی کی کارکردگی کواے گریڈقراردیدیا
 Posted on: 11/11/2015
این جی او ’’ الف اعلان ‘‘ نے تعلیم کے فروغ بالخصوص سرکاری اسکولوں اوروہاں زیرتعلیم طلبہ کی فلاح وبہودکیلئے ایم کیوایم کے رکن قومی اسمبلی علی رضاعابدی کی کارکردگی کواے گریڈقراردیدیا
کارکردگی کے لحاظ ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈرڈاکٹرفاروق ستارکو پورے ملک میں’’ بی ‘‘ گریڈ دیاگیا
قائدتحریک الطاف حسین کا علی رضاعابدی اورڈاکٹرفاروق ستارکوتعلیم کے فروغ پر خصوصی توجہ دینے اوربہترین کارکردگی کامظاہرہ کرنے پر زبردست خراج تحسین
ایم کیوایم کے دیگرارکان اسمبلی بھی تعلیم کے فروغ اورطلبہ کی بہبودپر خصوصی توجہ دیں۔الطاف حسین
کراچی ۔۔۔ 11 نومبر2015ء
تعلیم کے فروغ کے لئے کام کرنے والی این جی او ’’ الف اعلان ‘‘ نے گزشتہ ڈھائی سال کے دوران اپنے علاقوں میں تعلیم کے فروغ بالخصوص سرکاری اسکولوں اوروہاں زیرتعلیم طلبہ کی فلاح وبہودکے لئے کام کرنیوالے ارکان قومی اسمبلی کو کارگردگی کے لحاظ سے پورے ملک سے جن تین ارکان قومی اسمبلی کو اے گریڈ دیاہے ان میں ایم کیوایم کے نوجوان رکن قومی اسمبلی علی رضاعابدی بھی شامل ہیں۔علی رضاعابدی جوپہلی مرتبہ قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے ہیں اوراپنے حلقہ ء انتخاب میں تعلیم کے فروغ اوراسکولوں اورطلبہ کی فلاح وبہبودپرخصوصی توجہ دے رہے ہیں۔اس سلسلے میں کارکردگی کے لحاظ ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈرڈاکٹرفاروق ستارکو’’ بی ‘‘ گریڈ دیاگیا۔دریں اثناء ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے علی رضاعابدی اورڈاکٹرفاروق ستارکوتعلیم کے فروغ پر خصوصی توجہ دینے اوربہترین کارکردگی کامظاہرہ کرنے پر زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے دیگرارکان اسمبلی پربھی زوردیاکہ وہ تعلیم کے فروغ اورطلبہ کی بہبودپر خصوصی توجہ دیں۔ 

10/1/2024 3:31:53 PM