Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ڈیموکریسی رپورٹنگ انٹرنیشنل کے وفد کی ڈاکٹر محمدفاروق ستار اور سینیٹر نسرین جلیل سے ملاقات


ڈیموکریسی رپورٹنگ انٹرنیشنل کے وفد کی ڈاکٹر محمدفاروق ستار اور سینیٹر نسرین جلیل سے ملاقات
 Posted on: 11/7/2015
ڈیموکریسی رپورٹنگ انٹرنیشنل کے وفد کی ڈاکٹر محمدفاروق ستار اور سینیٹر نسرین جلیل سے ملاقات
وفدکے ارکان نے سندھ بالخصوص کراچی میں ہونیوالے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا
ڈاکٹر فاروق ستار نے اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی کیلئے جناب الطاف حسین کی کوششوں سے وفد کے ارکان کو آگا ہ کیا 
کراچی ۔۔۔7نومبر2015ء
ڈیمو کریسی رپورٹنگ انٹرنیشنل Democracy Reporting International(DRI)کے تین رکنی وفد نے ہفتہ کی سہ پہر خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد کا دورہ کیا ۔اس موقع پرجناب الطاف حسین کی جانب سے قومی اسمبلی میں حق پرست پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر محمد فاروق ستار، رکن رابطہ کمیٹی عبد القادر خانزادہ اور سینیٹر نسرین جلیل نے وفد کو خوش آمدید کہا ۔ڈی آرآئی کے وفد میں حنا رابرٹ ، ڈیویڈ اسٹیفن اور سارہ زیدی شامل تھیں ۔وفدکے اراکین نے سندھ بالخصوص کراچی میں ہونیوالے بلدیاتی انتخابا ت کے حوالے سے ایم کیوا یم رہنماؤں سے گفتگو کی اور اس حوالے سے مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیا ل کیا ۔ملاقات کے موقع پر ڈاکٹر فاروق ستار نے وفد کے ارکان کو بلدیاتی انتخابات میں گزشتہ تین دہائیوں سے ایم کیوا یم کی کامیابی سے متعلق آگاہ کیا اور اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی کیلئے جناب الطاف حسین کی کاوشوں سے آگا ہ کیا۔

10/1/2024 3:31:49 PM