Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی ہدایت پر سینٹرل پنجاب کے وفد کا لاہور میں متاثرہ فیکٹری کا دورہ


ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی ہدایت پر سینٹرل پنجاب کے وفد کا لاہور میں متاثرہ فیکٹری کا دورہ
 Posted on: 11/4/2015
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی ہدایت پر سینٹرل پنجاب کے وفد کا لاہور میں متاثرہ فیکٹری کا دورہ
ایم کیوایم کے وفد نے امدادی سرگرمیوں میں حصہ لیا اور خدمت خلق فاؤنڈیشن کی ایمبولینسوں کے ذریعے اپنی نگرانی میں زخمیوں کو اسپتال پہنچایا
ایم کیوایم کے وفد میں سینٹرل پنجاب کے ارکان ،ٹاؤن کمیٹیوں، یونٹس کے ذمہ داران، کارکنان اور خدمت خلق فاؤنڈیشن کے رضاکار شامل
خدمت خلق فاؤنڈیشن کے رضاکا راور ایمبولینس گاڑیاں لاہور فیکٹری حادثے کے بعد سے امدادی سرگرمیوں میں مصروف عمل ہیں
لاہور:۔۔۔۔4؍نومبر2015ء
لاہورمیں فیکٹری کی چھت گرنے کے افسوسناک واقعے کے بعدایم کیوایم کے قائدجناب الطا ف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم سینٹرل پنجاب کے ذمہ داران پرمشتمل وفدنے جائے حادثہ کادورہ کیااورموقع پر موجود افرادسے ملاقات کرکے حادثے کی تفصیلات معلوم کیں۔اس موقع پر وفد کے ارکان نے ریسکیومیں حصہ لیتے ہوئے امدادی سرگرمیوں میں مصروف اہلکاروں سے بھی ملاقات کی اوراپنی نگرانی میں خدمت خلق فاؤنڈیشن کی ایمبولینسوں کے ذریعے زخمیوں کواسپتال پہنچایا۔ایم کیوایم کے وفدمیں سینٹرل پنجاب کے ارکان میاں راشدعلی،جان محمد رمضان ،ٹاؤن کمیٹیوں کے ذمہ داران ،کارکنان اورخدمت خلق فاؤنڈیشن کے رضاکارشامل تھے۔ واضح رہے کہ ایم کیوایم کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے رضاکاراور ایمبولینس سروس فیکٹری حادثے کے بعدسے امدادی سرگرمیوں میں مصروف عمل ہیں۔

10/1/2024 3:29:38 PM