Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

اسلامی جمعیت طلبہ کی جانب سے جامعہ کراچی میں طالبات کا الگ کیمپس بنانے کا مطالبہ قابل مذمت ہے، اے پی ایم ایس او


اسلامی جمعیت طلبہ کی جانب سے جامعہ کراچی میں طالبات کا الگ کیمپس بنانے کا مطالبہ قابل مذمت ہے، اے پی ایم ایس او
 Posted on: 11/3/2015
اسلامی جمعیت طلبہ کی جانب سے جامعہ کراچی میں طالبات کا الگ کیمپس بنانے کا مطالبہ قابل مذمت ہے، اے پی ایم ایس او
جامعہ کراچی میں 60% طالبات ہیں حکومت غنڈہ عناصر سے طالبات کی حفاظت کیلئے عملی اقدامات کرے، اے پی ایم ایس او
کراچی ۔۔۔ 03؍نومبر 2015ء
اے پی ایم ایس او کے چیئرمین و اراکین مرکزی کابینہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسلامی جمعیت طلبہ کی جانب سے جامعہ کراچی میں طالبات کیلئے الگ کیمپس بنانے کامطالبہ قابل مذمت ہے ،جامعہ کراچی میں اسلام کے نام نہاد ٹھیکیداروں کی جانب سے گزشتہ دنوں طالبات کو کرکٹ کھیلنے پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس پر اے پی ایم ایس او کی مذمت اور احتجاج کے بعد جمعیت نے ایسے اقدامات کو روکنے کے بجائے طالبات کے لئے ایک بار پھرالگ کیمپس بنانے کا مطالبہ پیش کر کے اپنی انتہاپسندانہ سوچ کی عکاسی کی ہے۔اے پی ایم ایس او وزیر اعظم پاکستان، وزیر اعلی سندھ،وائس چانسلر جامعہ کراچی سے مطالبہ کرتی ہے کہ طالبات کی حفاظت کے لئے فوری اقدامات اٹھائے جائیں اور ان عناصر کی سرکوبی کے لئے انکے خلاف سخت کاروائی کی جائے۔

10/1/2024 3:30:46 PM