Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم را بطہ کمیٹی کا کا رکنان کی بلا جو از گر فتاریو ں پر اظہا ر مذمت


ایم کیو ایم را بطہ کمیٹی کا کا رکنان کی بلا جو از گر فتاریو ں پر اظہا ر مذمت
 Posted on: 11/2/2015
ایم کیو ایم را بطہ کمیٹی کا کا رکنان کی بلا جو از گر فتاریو ں پر اظہا ر مذمت 
بلد یاتی انتخا بات میں ایم کیو ایم کو طا قت کے زریعے دبا نے کی سازشیں کی جا رہی ہیں ،را بطہ کمیٹی 
لیا ری یو نٹ 33سے تین جبکہ کو رنگی سے ایک کا رکن کو رینجرز اور سی آئی ڈی نے گر فتار کر لیا ہے ،رابطہ کمیٹی 
وزیر اعظم ،وفا قی وزیرداخلہ اور شکا یتی ازالہ کمیٹی بیگنا ہ کارکنان کی گر فتاری کا سلسلہ بند کر وائیں ، رابطہ کمیٹی کا مطا لبہ 
کر اچی ۔۔۔2نو مبر 2015ء 
متحد ہ قومی مو ومنٹ کی را بطہ کمیٹی نے شہر میں رینجرز اور دیگر قانون نا فذ کر نیو الے اداروں کی جا نب سے بیگنا ہ کارکنان کی مسلسل گرفتاریوں کی سخت الفاظ میں مذ مت کی ہے ۔ایک مذمتی بیان میں را بطہ کمیٹی نے کہا کہ کر اچی میں ایم کیو ایم کو بلد یا تی انتخا بات میں طا قت کے زریعے دبا نے کی کو ششیں کی جا رہی ہیں اور ہما رے پر امن کا رکنان کو بلا جو از گر فتار کیا جا رہا ہے را بطہ کمیٹی نے کہا کہ گز شتہ 24گھنٹو ں میں رینجرز نے ایم کیو ایم لیا ری سیکٹر یو نٹ 33کے سابقہ یو نٹ انچارج عمران اور کا رکنان منیر اورگلفام کو حراست میں لیا ہے جبکہ کو رنگی سیکٹر یو نٹ 76کے ذمہ دار عمران خان کو سی آئی ڈی نے گر فتارکرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔را بطہ کمیٹی نے وزیر اعظم پا کستان ،وفا قی وزیر داخلہ اور کر اچی آپر یشن میں شکا یات ازالہ کمیٹی کے عہد ید اران سے مطا لبہ کیا کہ وہ ایم کیو ایم کے بیگنا ہ کا رکنو ں کی گر فتاریو ں کا نو ٹس لیکر بلا جو از چھا پے وگر فتاریو ں کا سلسلہ رکو ائیں اور بیگنا ہ کا رکنان کی فوری رہائی کیلئے حکاما ت جاری کئے جائیں ۔


10/1/2024 3:31:36 PM