Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

’’ دل دیاہے جاں بھی دیں گے۔۔۔ ایم کیوایم تیرے لئے ‘‘


’’ دل دیاہے جاں بھی دیں گے۔۔۔ ایم کیوایم تیرے لئے ‘‘
 Posted on: 10/30/2015
’’ دل دیاہے جاں بھی دیں گے۔۔۔ ایم کیوایم تیرے لئے ‘‘ 
ممتازفنکارمرادعلی مراد نے نائن زیروپرکارکنوں کے اجتماع میں ایم کیوایم کامشہورتنظیمی ترانہ گایا
مجھے یہ ترانہ بہت پسندہے کیونکہ یہ میرے شہیدساتھیوں کوبھی پسندتھا۔قائدتحریک الطاف حسین
اے میرے شہیدساتھیو! تمہارا الطاف حسین تمہیں نہیں بھول سکتا، مرنے کے بعد بھی نہیں بھول سکتا۔الطاف حسین
خالدعمرنے قائدتحریک الطاف حسین سے تجدیدعہدوفا کیلئے ’’ ہم سب کے قائد آج کے دن۔۔۔ ہم تجھ سے وعدہ کرتے ہیں‘‘گایا

کراچی۔۔۔30، اکتوبر2015ء
جمعہ کی شب ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروپر کارکنوں کے اجتماع کے موقع پرممتازفنکارمرادعلی مراد نے ایم کیوایم کامشہورتنظیمی ترانہ ’’ دل دیاہے جاں بھی دیں گے۔۔۔ ایم کیوایم تیرے لئے ‘‘ گایا۔اس ترانے کوسنکرایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین بہت جذباتی ہوگئے اورکہامجھے یہ ترانہ بہت پسندہے کیونکہ یہ میرے شہیدساتھیوں کوبھی پسندتھااورمجھے یقین ہے کہ میرے شہیدوں کی روحیں بھی یہ ترانہ سن رہی ہیں اوروہ بہت خوش ہیں۔انہوں نے رندھی ہوئی آواز میں کہا اے میرے شہیدساتھیو! تمہارا الطاف حسین تمہیں نہیں بھول سکتا، مرنے کے بعد بھی نہیں بھول سکتا۔انہوں نے بھی مراد علی مراد کے ساتھ یہ ترانہ گایا۔ اس موقع پرساتھی ترانہ گانے والے فنکارخالدعمرنے جناب الطاف حسین سے تجدیدعہدوفا کیلئے ’’ ہم سب کے قائد آج کے دن۔۔۔ ہم تجھ سے وعدہ کرتے ہیں‘‘گایا۔ خالدعمرکے ساتھ وہاں موجود اراکین رابطہ کمیٹی، ارکان اسمبلی، تمام تنظیمی شعبہ جات کے ارکان اور کارکنوں نے بھی ایک آوازہوکریہ ترانہ گایا۔

10/1/2024 12:21:45 PM