Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

عمران خان اورریحام خان کی طلاق ان کانجی معاملہ ہے ،اس معاملے پر کسی بھی قسم کی بیان بازی سے گریزکیاجائے


عمران خان اورریحام خان کی طلاق ان کانجی معاملہ ہے ،اس معاملے پر کسی بھی قسم کی بیان بازی سے گریزکیاجائے
 Posted on: 10/30/2015
عمران خان اورریحام خان کی طلاق ان کانجی معاملہ ہے ،اس معاملے پر کسی بھی قسم کی بیان بازی سے گریزکیاجائے
ایم کیوایم کے تمام رہنماؤں، ارکان پارلیمنٹ اورتنظیمی عہدیداروں کوقائدتحریک الطاف حسین کی ہدایت
ہمیں سیاست میں گالم گلوچ ،کسی کی ذات پر کیچڑ اچھالنے اورنجی زندگی کے معاملات کو اچھالنے کے عمل سے گریزکرناچاہیے۔ندیم نصرت،قائم مقام کنوینر ایم کیوایم
ہمیں تہذیب وشائستگی اور نظریات کی سیاست کرناچاہیے۔ ندیم نصرت،قائم مقام کنوینرایم کیوایم
لندن ۔۔۔ 30 اکتوبر 2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ قائدتحریک الطاف حسین نے ایم کیوایم کے تمام رہنماؤں، ارکان پارلیمنٹ اورتنظیمی عہدیداروں کوہدایت کی ہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اورریحام خان کی طلاق ان کانجی معاملہ ہے لہٰذا اس معاملے پر کسی بھی قسم کی بیان بازی سے گریزکیاجائے۔ ندیم نصرت نے کہاکہ ہمیں سیاست میں گالم گلوچ ،کسی کی ذات پر کیچڑ اچھالنے اورنجی زندگی کے معاملات کو اچھالنے کے عمل سے گریزکرناچاہیے اورتہذیب وشائستگی اور نظریات کی سیاست کرناچاہیے۔

10/1/2024 12:23:21 PM