Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

معروف شاعر اور پریس کلب کراچی کے صدر فاضل جمیلی کے والد کے انتقال پر جناب الطاف حسین کااظہار تعزیت


معروف شاعر اور پریس کلب کراچی کے صدر فاضل جمیلی کے والد کے انتقال پر جناب الطاف حسین کااظہار تعزیت
 Posted on: 10/29/2015
معروف شاعر اور پریس کلب کراچی کے صدر فاضل جمیلی کے والد کے انتقال پر جناب الطاف حسین کااظہار تعزیت
لندن۔۔۔29، اکتوبر2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے معروف شاعر اور پریس کلب کراچی کے صدر فاضل جمیلی کے والد محمد فرمان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحوم کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا رکرتے ہوئے کہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کا ایک ایک کارکن آپ کے غم میں برابر کا شریک ہے ۔ انہوں نے دعا کی کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور فاضل جمیلی سمیت مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے۔ (آمین)

10/1/2024 12:20:41 PM