Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حیدرآباد میرا شہر ہے، میرا ناز ہے، میرا پیار ہے، میری چاہت ہے، الطاف حسین


حیدرآباد میرا شہر ہے، میرا ناز ہے، میرا پیار ہے، میری چاہت ہے، الطاف حسین
 Posted on: 10/27/2015
حیدرآباد میرا شہر ہے، میرا ناز ہے، میرا پیار ہے، میری چاہت ہے، الطاف حسین
حیدرآباد میرا دل ہے، میری دھڑکن ہے۔ الطاف حسین
اے اللہ! حیدرآباد شہر کو میرا شہر بنائے رکھیو۔ الطاف حسین
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا حیدرآباد شہر سے اپنی والہانہ محبت کا اظہار
حیدرآباد۔۔۔27 اکتوبر2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے منگل کے روز پکا قلعہ حیدرآبادمیں ایم کیوایم کے ذمہ داروں اور کارکنوں کے اجلاس سے وڈیو لنک کے ذریعہ خطاب کرتے ہوئے حیدرآبادشہرسے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حیدرآبادمیراشہرہے، میراناز ہے ، میراپیار ہے، میری چاہت ہے، میرا دل ہے ، میری دھڑکن ہے۔ انہوں نے دعاکرتے ہوئے کہا کہ اے اللہ ! حیدرآبادشہرکومیرا شہربنائے رکھیو۔ اس بات پر پکاقلعہ گراؤنڈمیں موجود کارکنوں نے کافی دیرتک زوردارتالیاں بجاکراورپرجوش نعرے لگاکرجناب الطاف حسین سے اپنی محبت کااظہارکیا۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ میں جب پاکستان میں تھاتوحیدرآبادکے دورے کرتاتھا، حیدرآبادکی گلیاں اورعلاقے آج بھی میری نظروں میں ہیں۔

10/1/2024 12:22:58 PM