Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سابق حق پرست ٹاؤن ناظم عبد الحق کی والدہ محترمہ کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت


سابق حق پرست ٹاؤن ناظم عبد الحق کی والدہ محترمہ کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
 Posted on: 10/26/2015
سابق حق پرست ٹاؤن ناظم عبد الحق کی والدہ محترمہ کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت 
مرحومہ کو سپرد خاک کردیا گیا ، رابطہ کمیٹی ، ارکان قومی وصوبائی اسمبلی ، کارکنان اور ہمدردوں کی شرکت 
کراچی ۔۔۔26، اکتوبر2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اورنگی ٹاؤن کے سابق حق پرست ٹاؤن ناظم عبد الحق کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومہ کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا رکرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔ رابطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا کرے۔ (آمین)
دریں اثناء عبد الحق کی والدہ محترمہ کو اورنگی ٹاؤن کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔ مرحومہ کی نما زجنازہ اورنگی ٹاؤ ن نمبر 5میں واقع مسجد میں ادا کی گئی ۔ نماز جنازل اور تدفین میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان محمد حسین ، عبد الحسیب ، حق پرست ارکان قومی وصوبائی اسمبلی ، ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر کمیٹی کے اراکین ، یونٹوں کے ذمہ داران ،کارکنان ،ہمدردوں اور مرحومہ کے عزیز واقارب نے شرکت کی ۔ 

10/1/2024 12:23:27 PM