اورنگی ٹا ؤن کے سابق حق پرست ٹا ؤن نا ظم عبد الحق کی والد ہ کے ا نتقال پر الطاف حسین کا گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
کراچی ۔۔26اکتوبر2015 ء
ایم کیو ایم کے قائد جنا ب الطاف حسین نے اورنگی ٹا ؤن کے سابق حق پرست ٹا ؤن نا ظم عبد الحق کی والد ہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومہ کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھ سمیت ایم کیو ایم کا ایک ایک کا رکن آپ کے غم میں بر ابر کا شریک ہے ۔جنا ب الطاف حسین نے د عا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اورسوگوار لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے ۔ (آمین)۔