Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم کے لا کھو ں کا رکنان کر ملک کے کو نے کو نے میں عوام کی خد مت کر رہے ہیں ، شبیر قائم خانی، اسلم آفریدی


ایم کیو ایم کے لا کھو ں کا رکنان کر ملک کے کو نے کو نے میں عوام کی خد مت کر رہے ہیں ، شبیر قائم خانی، اسلم آفریدی
 Posted on: 10/25/2015
ایم کیو ایم کے لا کھو ں کا رکنان کر ملک کے کو نے کو نے میں عوام کی خد مت کر رہے ہیں ، شبیر قائم خانی ، اسلم آفریدی
سکھرمیں بلدیاتی الیکشن2015ء کے آفسزکے افتتاح میں شریک عوام و کارکنان سے ارکان رابطہ کمیٹی و دیگر کا خطاب
سکھر ۔۔۔25اکتوبر2015ء
متحد ہ قومی موومنٹ کے قیام کا مقصد ہی اس ملک میں را ئج فر سو دہ نظام کی تبدیلی ہے جس کی جد و جہد میں جنا ب الطا ف حسین آج بھی جلا وطنی کی زندگی گزار رہے ہیں اور تما م تر مشکلا ت اور مصا ئب کے با و جو د فر سو دہ نظام کی تبدیلی کی جدو جہد میں مصروف عمل ہیں ان خیا لا ت کا اظہار متحدہ قومی موومنٹ پاکستان رابطہ کمیٹی کے اراکین شبیر احمد قا ئم خانی ،اسلم آفریدی،سند ھ تنظیمی کمیٹی کے انچا رج عمر قریشی اور ایم کیوایم سکھر زون کے زونل انچا رج شہز ادہ گلفام نے  2015کے بلدیاتی الیکشن آفسز کے افتتاح کے دوران کارکنان ذمہ داران اور حق پرست عوام سے بات کرتے ہوئے کیا۔ انہو ں نے کہا کہ جنا ب الطاف حسین کا فکر و فلسفہ ملک کے کو نے کو نے میں پھیل چکا ہے اور لو گ جو ق در جو ق ایم کیو ایم کے پر چم تلے جمع ہو رہے ہیں اب وہ وقت دور نہیں جب غر یب ومظلو م عوام اپنے مشن میں کا میا ب ہو ں گے اور ملک میں انقلا ب بر پا کر یں گے انہو ں نے کہا کہ ایم کیوا یم ملک کی واحد جماعت ہے جس میں منظم طریقہ کار موجود ہے ملک کی کسی بھی سیاسی و مذہبی جماعت میں یہ طریقہ کار موجود نہیں اور الطا ف حسین کی آوا ز پر با شعور عوام نے ہمیشہ لبیک کہا ہے ایم کیو ایم کے لا کھو ں کا رکنان کر اچی ،حیدرآباد ،میر پو ر خاص ،سکھر ، لا ڑ کا نہ ،نو اب شاہ سمیت ملک کے کو نے کو نے میں عوام کی خد مت کر رہے ہیں متحد ہ ہمیشہ سے خد مت بر ائے انسا نیت پر یقین رکھتی ہے اور اب ہم 98فیصد لوگوں نے یہ فیصلہ کرنا ہے کہ ہم اپنی قسمت کا فیصلہ اُن دو فیصد لوگوں کے ہاتھ میں دینا ہے یا اپنے لوگوں کے اور اب بھی اگر ہم نے صحیح اور غلط کا فیصلہ نہیں کیا تو خدا بھی ہماری حالت نہیں بدلے گا۔اس مو قع پرسند ھ تنظیمی کمیٹی کے اراکین شیر از مسعو د ، عبد الخا لق چا نڈیو،سا جد سراج ،شفیق احمد ،مر کز ی الیکشن سیل کے رکن فیر وز خا نز ادہ بھی موجود تھے۔انہو ں نے مز ید کہا کہ جناب الطاف حسین نے اپنی ذات یا اپنے خا ندان کے مفا دات سے با لا تر ہو کر صر ف اور صرف غر یبوں کی حکمر انی کیلئے جد و جہد کر رہے ہیں اورزبا نی دعو ؤ ں کے بجا ئے عوا می فلاح وبہبو د پر مبنی عو امی اقدامات کر کے ملک کی سیا ست کو ایک نیا رخ دیا جس کی بدو لت ملک بھر کے غر یب اور مظلو م عوام کے دیر ینہ مسا ئل کا حل ممکن ہو اہے۔


10/1/2024 12:24:12 PM