Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے یونٹ 73 اے کے کارکن عبدالقادر (عرف شکیل ) ولد عبد الجلیل کو تنظیم کی بنیادی رکنیت سے خارج کر دیا


 Posted on: 10/25/2015
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے یونٹ 73-Aکے کارکن عبدالقادر (عرف شکیل ) ولد عبد الجلیل کو تنظیم کی بنیادی رکنیت سے خارج کر دیا
عبد القادر (عرف شکیل ) کو تنظیمی نظم و ضبط کی خلاف ورزی اور غیر تنظیمی عمل میں ملوث ہونے کی بناء پر خارج کیا گیا ہے،رابطہ کمیٹی
کراچی ۔۔25 اکتوبر 2015 ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے تنظیمی نظم ضبط کی خلاف ورزی پر اور غیر تنظیمی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی بناء پر ایم کیوا یم یونٹ 73-Aکے کارکن عبدالقادر (عرف شکیل ) ولد عبد الجلیل کو تنظیم کی بنیادی رکنیت سے خارج کر دیاہے۔ رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے تمام ذمہ داران اور کارکنان کو ہدایت کی ہے کہ وہ عبد القادر (عرف شکیل ) سے کسی بھی قسم کا رابطہ نہ رکھیں ۔

10/1/2024 12:24:07 PM