Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

جیکب آباد میں ماتمی جلوس میں ہونے والے خودکش دھماکے میں ایم کیوایم کے تین کارکن بھی شہیدہوئے


جیکب آباد میں ماتمی جلوس میں ہونے والے خودکش دھماکے میں ایم کیوایم کے تین کارکن بھی شہیدہوئے
 Posted on: 10/23/2015
جیکب آباد میں ماتمی جلوس میں ہونے والے خودکش دھماکے میں ایم کیوایم کے تین کارکن بھی شہیدہوئے
شہیدہونے والے ایم کیوایم کے کارکنان علی رضا ، سکندر اوراصغرعلی کاتعلق جیکب آبادزون یونٹ بی سے ہے
خودکش دھماکے کے زخمیوں میں ایم کیوایم کے کارکن حسن کھوسو بھی شامل ہیں
ایم کیوایم کے یہ کارکنان بھی دیگرعزاداروں کی طرح ماتمی جلوس میں شریک تھے 
کراچی ۔۔۔ 23 اکتوبر 2015ء
جیکب آبادکے علاقے لاشاری محلہ میں ماتمی جلوس میں ہونے والے خودکش دھماکے میں ایم کیوایم کے تین کارکن بھی شہیدہوئے ہیں جبکہ ایک کارکن شدید زخمی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خودکش دھماکے میں شہیدہونے والے ایم کیوایم کے کارکنوں میں جیکب آبادزون یونٹ بی سے تعلق رکھنے والے کارکنان علی رضا ، سکندر اوراصغرعلی شامل ہیں جبکہ جوکارکن زخمی ہیں ان کانام حسن کھوسو ہے ۔ حسن کھوسو کو دھماکے کے دیگرزخمیوں کے ساتھ ایئربیس کے اسپتال میں داخل کیا گیاہے۔ ایم کیوایم کے یہ کارکنان بھی دیگرعزاداروں کی طرح ماتمی جلوس میں شریک تھے ۔ 

10/1/2024 12:22:38 PM