Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

شکار پور کی بااثر شخصیت کی جانب سے کراچی کے علاقے بھنگوریہ گوٹھ سے تین نوجوان لڑکیوں کو اغواء کے بعد حراست میں رکھنے پر ایم کیوایم شعبہ خواتین کی انچارج و رکن قومی اسمبلی کشور زہرا کا اظہار مذمت


شکار پور کی بااثر شخصیت کی جانب سے کراچی کے علاقے بھنگوریہ گوٹھ سے تین نوجوان لڑکیوں کو اغواء کے بعد حراست میں رکھنے پر ایم کیوایم شعبہ خواتین کی انچارج و رکن قومی اسمبلی کشور زہرا کا اظہار مذمت
 Posted on: 10/18/2015
شکار پور کی بااثر شخصیت کی جانب سے کراچی کے علاقے بھنگوریہ گوٹھ سے تین نوجوان لڑکیوں کو اغواء کے بعد حراست میں رکھنے پر ایم کیوایم شعبہ خواتین کی انچارج و رکن قومی اسمبلی کشور زہرا کا اظہار مذمت 
سندھ میں وڈیروں ، جاگیرداروں اور بااثر افرا دکی جانب سے ایسے واقعات معمول بن گئے ہیں ، حکومت کارروائی کرے ، کشور زہرا 
کراچی ۔۔۔19، اکتوبر2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ شعبہ خواتین کی انچارج اور رکن قومی اسمبلی کشو ر زہرہ نے شکار پور کی بااثر شخصیت کی جانب سے کراچی کے علاقے بھنگوریہ گوٹھ سے تین نوجوان لڑکیوں کو اغواء کے بعد حراست میں رکھنے کی مذمت کی ہے ۔ ایک مذمتی بیان میں کشور زہرہ نے کہاکہ سندھ میں وڈیروں، جاگیرداروں اور بااثر شخصیات کی جانب سے مظلوموں اور خواتین کو حراست میں رکھنے کے واقعات معمول بن چکے ہیں لیکن حکومت کی جانب سے ان واقعات کو روکنے کیلئے کوئی خاطر خواہ اقدامات نہیں کئے جارہے ہیں ۔ انہوں نے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے مطالبہ کیاکہ وہ بھنگوریہ گوٹھ سے اغواء کے بعد شکار پور میں حبس بے جا میں رکھی جانے والی تینوں لڑکیوں کو فی الفور بازیاب کروائیں اور ان کے اغواء میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کریں۔ 

10/1/2024 12:22:12 PM