Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم سی ای سی کے ارکان کی انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے رکن محمد اشفاق کے بھائی محمد ندیم کے سوئم میں شرکت


ایم کیوایم سی ای سی کے ارکان کی انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے رکن محمد اشفاق کے بھائی محمد ندیم کے سوئم میں شرکت
 Posted on: 10/18/2015
ایم کیوایم سی ای سی کے ارکان کی انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے رکن محمد اشفاق کے بھائی محمد ندیم کے سوئم میں شرکت
حق پرست ارکان اسمبلی ، یونٹ و سیکٹر کے ذمہ داران و کارکنان کی بڑی تعداد میں شرکت
کراچی۔۔۔ 18؍ اکتوبر 2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کی سینٹرل ایگزیکٹیو کونسل کے ارکان احمد سلیم صدیقی اور منور الاسلام کی لندن رابطہ کمیٹی کے سابق رکن اور موجودہ رکن انٹرنیشنل سیکریٹرٹ محمد اشفاق کے چھوٹے بھائی محمد ندیم کے سوئم میں شرکت۔ مرحوم کے سوئم میں حق پرست ارکان اسمبلی، سیکٹر و یونٹ کے ذمہ داران و کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔اس موقع پر مرحوم کی مغفرت و درجات کی بلندی کے لئے خصوصی دعا بھی کی گئی۔


10/1/2024 12:22:55 PM