Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

وسیم اختر کی زیر صدارت ایم کیو ایم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کا اہم اجلاس


وسیم اختر کی زیر صدارت ایم کیو ایم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کا اہم اجلاس
 Posted on: 10/18/2015
وسیم اختر کی زیر صدارت ایم کیو ایم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کا اہم اجلاس
بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے مختلف امور کا جائزہ لیا گیا، بلدیاتی منشور کیلئے کمیٹی قائم کردی گئی 
سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کی جانب سے بلدیاتی امیدواران کے حوالے سے حتمی سفارشات رابطہ کمیٹی کو پیش 
اجلاس میں دیگر سیاسی جماعتوں اور مختلف برادریوں کے نمائندوں سے رابطے تیز کرنے کی تجویز پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا
کراچی ۔۔۔۔18اکتوبر2015ء
ایم کیو ایم کی سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے انچارج وسیم اختر کی زیر صدارت سندھ بھر میں 3دسمبر کو ہونیوالے بلدیاتی انتخابات کا جائزہ لینے کیلئے ایم کیوا یم سی ای سی کا اہم اجلاس منعقد کیا گیا ۔ اجلاس میں کراچی سمیت سندھ بھر میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے مختلف امور کا جائز ہ لیا گیا ۔اس سلسلے میں سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کی جانب سے بلدیاتی امیدواران کے حوالے سے حتمی سفارشات ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کو پیش ا ور بلدیاتی منشور کیلئے کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔ اجلاس میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں صوبے کی دیگر سیاسی جماعتوں اور مختلف برادریوں کے نمائندگان سے رابطوں کے سلسلے کو تیز کرنے کی تجویز پر بھی تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا ۔

10/1/2024 12:20:06 PM