Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن عارف خان ایڈووکیٹ کے صاحبزادے ہمایوں عارف کی علالت پراظہارتشویش؍صحت یابی کے لئے دعا


ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن عارف خان ایڈووکیٹ کے صاحبزادے ہمایوں عارف کی علالت پراظہارتشویش؍صحت یابی کے لئے دعا
 Posted on: 10/17/2015
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن عارف خان ایڈووکیٹ کے صاحبزادے ہمایوں عارف کی علالت پراظہارتشویش؍صحت یابی کے لئے دعا
حق پرست عوام وکارکنان ہمایوں عارف کی جلدومکمل صحت یابی کے لئے اللہ تعالیٰ کے حضورخصوصی دعائیں کریں،الطاف حسین کی اپیل
کراچی:۔۔ ۔17؍اکتوبر 2016ء
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن عارف خان ایڈووکیٹ کے صاحبزادے ہمایوں عارف کی علالت پرگہری تشویش کااظہارکیاہے اوران کی جلدومکمل صحت یابی کے لئے دعاکی ہے ۔ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے حق پرست عوام خصوصاًماؤں،بہنوں،بزرگوں اورنوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ عارف خان ایڈووکیٹ کے صاحبزادے ہمایوں عارف کی جلد ومکمل صحت یابی کے لئے اللہ تعالیٰ کے حضورخصوصی دعائیں کریں۔واضح رہے کہ ہمایوں عارف ان دنوں شدیدعلیل ہیں اور کراچی کے نجی اسپتال میں زیراعلاج ہیں۔ 

10/1/2024 12:23:00 PM