Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے کنوینر شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی پانچویں برسی ملک بھر میں منائی جائے گی


ایم کیوایم کے کنوینر شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی پانچویں برسی ملک بھر میں منائی جائے گی
 Posted on: 9/15/2015
ایم کیوایم کے کنوینر شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی پانچویں برسی ملک بھر میں منائی جائے گی 
برسی کے موقع پرملک بھر میں ایم کیوایم کے دفاتر پر قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقد ہوں گے ، مرکزی اجتماع کراچی میں ہوگا
برسی کے اجتماعات میں شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا جائے گا اور ان کی تحریکی خدمات کو سراہاجائے گا 
کراچی ۔۔۔15، ستمبر2015ء 
سالہائے گذشتہ کی طرح امسال بھی متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام ایم کیوایم کے شہید کنوینر اور ’’شہید انقلاب ‘‘ ڈاکٹر عمران فاروق کی پانچویں برسی ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی ۔ برسی کے سلسلے میں مورخہ 16ستمبر 2015ء بروزبدھ کو ملک بھر میں ایم کیوایم کے دفاتر پربعد نماز ظہر تا عصر قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقد ہوں گے جبکہ اس سلسلے کا مرکزی اجتماع ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو سے متصل لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں ہوگا۔ برسی کے اجتماعات میں شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا جائے گا اور ان کی تحریکی خدمات کو سراہاجائے گا۔ 

10/1/2024 8:27:05 AM