Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حرم شریف میں حادثے کے نتیجے میں درجنوں افراد کی شہادت اور زخمی ہونے پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس


حرم شریف میں حادثے کے نتیجے میں درجنوں افراد کی شہادت اور زخمی ہونے پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 9/11/2015
حرم شریف میں حادثے کے نتیجے میں درجنوں افراد کی شہادت اور زخمی ہونے پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
اللہ تعالیٰ حادثے کے تمام شہداء کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے ، زخمیوں کو جلد و مکمل صحتیابی عطافرمائے ، الطاف حسین
لندن ۔۔۔11ستمبر2015ء
ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین نے حرم شریف میں افسوسناک حادثے کے نتیجے میں درجنوں افراد کے شہید اور متعدد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیاہے۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے حادثے کے تمام شہداء کے اہل خانہ اور زخمیوں سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ حادثے کے نتیجے میں شہید ہونیوالے افراد کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطافرمائے ، زخمیوں کو جلد و مکمل صحت و تندرستی عطا کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔

10/1/2024 8:29:45 AM