Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ڈی جی رینجرز راولپنڈی پہنچ کر دہشت گردی کا خاتمہ کریں اور پاکستان کو امن کا گہوارہ بنائیں


ڈی جی رینجرز راولپنڈی پہنچ کر دہشت گردی کا خاتمہ کریں اور پاکستان کو امن کا گہوارہ بنائیں
 Posted on: 8/23/2015
ڈی جی رینجرز راولپنڈی پہنچ کر دہشت گردی کا خاتمہ کریں اور پاکستان کو امن کا گہوارہ بنائیں
رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹرسلیم دانش کی ڈی جی رینجرز جنرل بلال اکبرسے دردمندانہ اپیل
راولپنڈی میں پی ٹی آئی اورمسلم لیگ ن کے درمیان فائرنگ کاشدید تبادلہ ہورہاہے
لندن ۔۔۔ 23 اگست 2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئررکن ڈاکٹرسلیم دانش نے ڈی جی رینجرزسندھ جنرل بلال اکبرسے دردمندانہ اپیل کی ہے کہ وہ ابھی اوراسی وقت مورخہ 23 اگست 2015ء کو رات ساڑھے بارہ بجے اپنے ہمراہ رینجرزکادستہ لیکربذریعہ سی 130 راولپنڈی پہنچیں جہاں پی ٹی آئی اورمسلم لیگ ن کے درمیان فائرنگ کاشدید تبادلہ ہورہاہے جس میں اب تک چھ افراد زخمی ہوچکے ہیں ۔ ڈی جی رینجرزوہاں پہنچ کردہشت گردی کاخاتمہ کریں اورپاکستان کو امن کاگہوارہ بنائیں۔ 

10/1/2024 6:22:31 AM