Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم علماء کمیٹی کے رکن نبیل احمد کے والد عبد الحئی خان کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس


ایم کیو ایم علماء کمیٹی کے رکن نبیل احمد کے والد عبد الحئی خان کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
 Posted on: 8/23/2015
ایم کیو ایم علماء کمیٹی کے رکن نبیل احمد کے والد عبد الحئی خان کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس 
عبد الحئی کی نمازجنازہ وتدفین میں رابطہ کمیٹی کے رکن عبد الحسیب ،معاون رابطہ کمیٹی وسیم قریشی ،سی ای سی کے اراکین و دیگر کی شرکت
کراچی:۔۔۔23 اگست 2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم علماء کمیٹی کے رکن نبیل احمد کے والد عبدلحئی خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔اپنے تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کاا ظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی اور اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔علاوہ ازیں عبدلحئی خان کی نماز جنازہ قباء مسجد نارتھ کراچی میں ادا کی گئی جبکہ تدفین میوہ شاہ قبرستان کی گئی ۔مرحوم کی نماز جناز ہ و تدفین میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن عبد الحسیب ،معاون رابطہ کمٹی وسیم قریشی،رکن سینٹرل ایگزیکٹو کونسل جاوید احمدسمیت مرحوم کے عزیز آقارب نے شرکت کی۔

10/1/2024 6:26:12 AM