Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

فرقہ پرست کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 124کےشہید کارکن اکرام خان کے بھائی نعمان خان کی شہادت پر الطاف حسین کااظہار افسوس


فرقہ پرست کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 124کےشہید کارکن اکرام خان کے بھائی نعمان خان کی شہادت پر الطاف حسین کااظہار افسوس
 Posted on: 8/17/2015
فرقہ پرست کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 124کےشہید کارکن اکرام خان کے بھائی نعمان خان کی شہادت پر الطاف حسین کااظہار افسوس 
لندن۔۔۔17، اگست2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے فرقہ پرست کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 124کے شہید کارکن اکرام خان کے بھائی نعمان خان کی شہادت پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے شہید کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا رکرتے ہوئے کہا کہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے۔ (آمین)

10/1/2024 6:25:20 AM