Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پاکستان کے 68ویں یومِ آزادی کے موقع پرایم کیو ایم کے سابق اراکین اسمبلی کاوفدبانی پاکستان محمدعلی جناح ؒ کے مزارپرحاضری دیگا


پاکستان کے 68ویں یومِ آزادی کے موقع پرایم کیو ایم کے سابق اراکین اسمبلی کاوفدبانی پاکستان محمدعلی جناح ؒ کے مزارپرحاضری دیگا
 Posted on: 8/13/2015
پاکستان کے 68ویں یومِ آزادی کے موقع پرایم کیو ایم کے سابق اراکین اسمبلی کاوفدبانی پاکستان محمدعلی جناح ؒ کے مزارپرحاضری دیگا
ایم کیو ایم کے سابق اراکین اسمبلی پرمشتمل وفدکی سربراہی سابق قائدحزبِ اختلاف سندھ اسمبلی خواجہ اظہارالحسن کرینگے
وفدمزارقائدپرحاضری دیگا،فاتحہ خوانی کریگا اورقائدتحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے
بانی پاکستان کوخراج عقیدت وسلام عیقدت پیش کریگااورمزارپرریت چڑھائیگا
کراچی ۔۔۔13، اگست2015ء
پاکستان 68ویںیومِ آزادی کے موقع پرسندھ اسمبلی میں سابق قائدحزب اختلاف خواجہ اظہارالحسن کی سربراہی میں ایم کیو ایم کے سابق اراکین اسمبلی کا وفد14؍اگست کی صبح 8بجے بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح ؒ کے مزارپر قائدتحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے حاضری دیگا،فاتحہ خوانی کریگااور قیام پاکستان کے لئے بانی پاکستان کی خدمات پر انہیں خراج عقیدت وسلام عقیدت پیش کریگا۔ایم کیوایم کے وفدمیں سابق ڈاکٹرصغیر احمد،جمال احمد،کامران اختر،ارشدوہرا اوردیگرشامل ہونگے۔اس موقع پروفدکی جانب سے پاکستان کی بقاء وسلامتی اوراستحکام،دہشت گردی کے خاتمے ،آپریشن ضرب عضب کی کامیابی اورامن وامان کے قیام سمیت قائدتحریک الطاف حسین کی صحت وتندرستی کے لئے خصوصی دعائیں بھی کی جائیں۔ 

10/1/2024 6:21:39 AM