Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم کے ارکان سینیٹ ،قومی و صوبائی اسمبلی کے اپنی نشستوں سے استعفے، عوام کی بڑی تعداد کا نائن زیرو پر جشن


 ایم کیو ایم کے ارکان سینیٹ ،قومی و صوبائی اسمبلی کے اپنی نشستوں سے استعفے، عوام کی بڑی تعداد کا نائن زیرو پر جشن
 Posted on: 8/12/2015
 ایم کیو ایم کے ارکان سینیٹ ،قومی و صوبائی اسمبلی کے اپنی نشستوں سے استعفے، عوام کی بڑی تعداد کا نائن زیرو پر جشن
رابطہ کمیٹی ،تنظیمی شعبہ جات سمیت خواتین ، بزرگوں نے نائن زیرو پر دئیے روشن کئے اورجناح گراؤنڈ میں یادگار شہداء پر حاضری دی
کراچی۔۔۔12اگست2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی ہدایت پر حق پرست سینیٹر ز اور ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے اپنی نشستوں سے احتجاجاً استعفوں کے بعد ایم کیوا یم کے کارکنان اور عوام کی بڑی تعداد نے نائن زیرو پر جمع ہوکر دئیے روشن کئے اور اپنی خوشی کے اظہار کیلئے ڈھول کی تھاپ پر والہانہ رقص کیا۔ اس موقع پر ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان عارف خان ایڈوکیٹ، شبیر احمد قائم خانی ،زرین مجید ، محمد کمال ملک اورسید شاہد پاشا ، تنظیمی شعبہ جات کے ارکان اور خواتین و بچوں سمیت عوام کی بڑی تعداد نے نائن زیرو پر جمع ہونیوالے کارکنان اور عوام کا استقبال کیا اور انکے ہمراہ حق پرست شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں قائم یادگار شہداء حق پر حاضری دی اور دیئے روشن کیے ایم کیو ایم کے شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ۔
تصاویر





10/1/2024 6:21:20 AM