Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم یوکے کے زیر اہتمام کل بروز اتوار کو 10ڈاؤننگ اسٹریٹ کے سامنے ایک بجے احتجاجی مظاہر ہ ہوگا


ایم کیوایم یوکے کے زیر اہتمام کل بروز اتوار کو 10ڈاؤننگ اسٹریٹ کے سامنے ایک بجے احتجاجی مظاہر ہ ہوگا
 Posted on: 8/8/2015 1
ایم کیوایم یوکے کے زیر اہتمام کل بروز اتوار کو 10ڈاؤننگ اسٹریٹ کے سامنے ایک بجے احتجاجی مظاہر ہ ہوگا
مظاہرہ کراچی میں ایم کیوایم کے خلاف جاری آپریشن ،ذمہ داران و کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل ،غیر قانی چھاپوں ،گرفتاریوں اورکارکنان کو لاپتہ کرنے کے واقعات کے خلاف کے خلاف ہوگا 
مظاہر ے کے موقع پر برطانیہ کے وزیر اعظم کو یاد داشت بھی پیش کی جائے گی
برطانیہ میں مقیم پاکستانی احتجاجی مظاہر ے میں زیادہ سے زیادہ تعدد میں شریک ہوں ،ڈاکٹر سلیم دانش کی اپیل 
ایم کیوایم کے کارکنان کے ماؤرائے عدالت قتل، گرفتاریوں،اور لاپتہ کارکنان کے اہل خانہ سے یکجہتی کا اظہار کرکے ان کے دکھ درد اور غم میں شریک ہوں ، ڈاکٹر سلیم دانش 
لندن۔۔8-8-2015ء
ایم کیوایم کے خلاف کراچی میں جاری آپریشن ،ذمہ داران و کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل ،غیر قانی اور بلا جواز چھاپوں ،گرفتاریوں اور کارکنان کو گرفتار کر کے لاپتہ کرنے کے واقعات کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ برطانیہ کی جانب سے کل بروز اتوار کو دوپہر ایک بجے لندن میں برطانوی وزیر اعظم کی سرکاری رہائش گاہ 10ڈاؤننگ اسٹریٹ کے سامنے احتجاجی مظاہر ہ کیا جائے گا ،اس موقع پر برطانیہ کے وزیر اعظم کو یادداشت بھی پیش کی جائے گی۔ احتجاجی مظاہرہ کے سلسلے میں تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ۔ ایم کیوایم برطانیہ کے آرگنائز ڈاکٹر سلیم دانش نے برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں سے اپیل کی کہ وہ مظاہر ہ میں زیادہ سے تعداد میں شریک ہوں اور کراچی میں جاری آپر یشن کے دوران ایم کیوایم کے بے قصور کارکنان کے ماؤرائے عدالت قتل، گرفتاریوں،اور لاپتہ کارکنان کے اہل خانہ سے یکجہتی کا اظہار کریں اور ان کے دکھ درد اور غم میں شریک ہوں ۔

10/1/2024 6:22:18 AM