Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین متحدہ قومی موومنٹ کے تمام شہداء ،لاپتہ ، زخمی ، معذوراوراسیر کارکنان وہمدردوں کے اہل خانہ کے ہنگامی اجلاس 6اگست جمعرات کو شام 5بجے لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں خطاب کریں گے

 Posted on: 8/5/2015 1
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین متحدہ قومی موومنٹ کے تمام شہداء ،لاپتہ ، زخمی ، معذوراوراسیر کارکنان وہمدردوں کے اہل خانہ کے ہنگامی اجلاس 6اگست جمعرات کو شام 5بجے لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں خطاب کریں گے 
اجلاس میں 1992ء سے آج 2015ء تک متحدہ قومی موومنٹ کے تمام شہداء ، گرفتاریوں کے بعد سے لاپتہ ، حراست کے دوران بہیمانہ تشد سے زخمی و معذور اسیر کارکنان اور ہمدردوں کے والدین اور اہل خانہ شرکت کریں گے 
ایم کیوایم کے تمام شہیدوں، اسیروں، لاپتہ کارکنان ، زخمی اورمعذور کارکنان وہمدردوں کے اہل خانہ
ہنگامی اجلاس میں بھرپورشرکت کریں، رابطہ کمیٹی
کراچی ۔۔۔5، اگست2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین 6، اگست 2015ء بروز جمعرات شام 5بجے لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں ایم کیوایم کے تمام شہداء ، گرفتاریوں کے بعد سے لاپتہ کئے گئے ، حراست کے دوران بہیمانہ تشدد سے زخمی ، معذو ر اور اسیر کارکنان و ہمدردوں کے والدین اور دیگر اہل خانہ کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کریں گے ۔ اجلاس میں 1992ء سے آج 2015ء تک متحدہ قومی موومنٹ کے تمام شہداء ،گرفتاریوں کے بعدلاپتہ کیے گئے ،حراست کے دوران بہیمانہ تشدد سے زخمی ، معذوراوراسیر کارکنان وہمدردوں کے والدین اوردیگر اہل خانہ شرکت کریں گے ۔ 
دریں اثناء رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے تمام شہیدوں، اسیروں، لاپتہ کارکنان ،بہیمانہ تشدد سے زخمی اورمعذورہونے والے کارکنان وہمدردوں کے اہل خانہ سے اپیل ہے کہ وہ اس ہنگامی اجلاس میں بھرپورشرکت کریں۔

10/1/2024 4:22:06 AM