Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

رینجرز کے چھاپے کے دوران روزہ رکھنے والے کارکنوں کو سحری تک نہیں کرنے دی، رابطہ کمیٹی


رینجرز کے چھاپے کے دوران روزہ رکھنے والے کارکنوں کو سحری تک نہیں کرنے دی، رابطہ کمیٹی
 Posted on: 7/17/2015
رینجرز کے چھاپے کے دوران روزہ رکھنے والے کارکنوں کو سحری تک نہیں کرنے دی، رابطہ کمیٹی 
رینجر ز کے چھاپے سے نائن زیرو پر بھگڈر مچ گئی اور سحری کا سارا وقت نکل گیا 
یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے رینجرز نے نائن زیر و پر چھاپہ مار کر روزہ رکھنے والے تما م شعبہ جاتکے ارکان کو سحری تک نہیں کرنے وی، رابطہ کمیٹی 
مسلمانوں کو تعصب اور نفر ت کی بنیاد پر سحری تک نہیں کرنے دی
کراچی ۔۔ 17جولائی 2015ء
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی رہائش گاہ پر رینجرز کے چھاپے کے دوران روزہ رکھنے والے کارکنوں کو سحری تک نہیں کرنے دی ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے لیکن آج رینجرز نے نائن زیر و پر چھاپہ مار کر روزہ رکھنے والے تما م شعبہ جات کے ارکان کو سحری تک نہیں کرنے وی ،رینجر ز کے چھاپے سے نائن زیرو پر بھگڈر مچ گئی اور سحری کا سارا وقت نکل گیا جس کے باعث انہیں بغیر سحری کئے روزہ رکھنا پڑا ۔رابطہ کمیٹی نے کہا کہ مسلمانوں کو تعصب اور نفر ت کی بنیاد پر سحری تک نہیں کرنے دی یہ ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان آؤ سب مل ترانہ گائیں ۔
پاکستان زندہ باد ۔۔۔ پاکستان زندہ باد 

10/1/2024 2:17:01 AM