Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

آزادکشمیرقانون سازاسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈرمحمدطاہرکھوکھرنے جناب الطاف حسین کیخلاف غیرقانونی ایف آئی آر درج کرنے والے پولیس آفیسران کے خلاف چیف جسٹس آزادجموں وکشمیراورچیف جسٹس پاکستان کوسوموٹو ایکشن کے لئے درخواست جمع کروادی

 Posted on: 7/16/2015

کراچی :۔۔16جولائی2015ء
آزادکشمیرقانون سازاسمبلی میں متحدہ قومی موومنٹ کے پارلیمانی لیڈرمحمدطاہرکھوکھرنے ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کے خلاف غیرقانونی ایف آئی آر درج کرنے والے پولیس آفیسران کے خلاف چیف جسٹس آزادجموں وکشمیراور چیف جسٹس اسلامی جمہوریہ پاکستان کوبمرادسوموٹو ایکشن کے کارروائی کے لئے درخواست جمع کروا دی ہے۔ درخواست گذارکہاکہ12؍جولائی 2015کوایم کیوایم کے مرکزنائن زیروپرکارکنان کاایک اجلاس منعقدہواجس سے ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین نے خطاب فرمایا۔ قائد تحریک الطا ف حسین کایہ خطاب کسی ٹی وی چینل یااخبارمیں شائع نہیں ہواجس میں انہوں نے کراچی میں جاری آپریشن اورایم کیوایم کے کارکنان کے اغواء، ماورائے عدالت ہلاکتوں،جھوٹے مقامات کے بارے میں اپنے تحفظات کااظہارکیااور ایم کیوایم کارکنان کے بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر شدیداحتجاج ریکارڈکرایا۔درخواست میں موقف اختیارکیاکہ الطاف حسین کے خلاف خطاب کوکہیں چلاہی نہیں اورکہیں چھاپہ ہی نہیں اس کوجوازبناکران کے خلاف مقدمات درج کیے جارہے ہیں جس سراسرخلاف قانون اورآئین پاکستان کے منافی ہے۔درخواست میں طاہرکھوکھرنے چیف جسٹس صاحبان سے استدعاکی ہے کہ اس صورت کانوٹس لیاجائے ایسے تمام پولیس آفیسران کے خلاف کارروائی کی احکامات صادر فرمائیں جنہوں نے خلاف قانون جناب الطاف حسین کے خلاف مقدمات درج کیے ہیں۔

10/1/2024 2:17:41 AM