Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حق پرست اراکین اسمبلی نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے پاک افواج کے جرنیلوں سے متعلق نازیباالفاظ استعمال کرنے پرکراچی کے مختلف تھانوں میں عمران خان کے خلاف درخواستیں جمع کروادی


حق پرست اراکین اسمبلی نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے پاک افواج کے جرنیلوں سے متعلق نازیباالفاظ استعمال کرنے پرکراچی کے مختلف تھانوں میں عمران خان کے خلاف درخواستیں جمع کروادی ہیں
 Posted on: 7/15/2015
حق پرست اراکین اسمبلی نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے پاک افواج کے جرنیلوں سے متعلق نازیباالفاظ استعمال کرنے پرکراچی کے مختلف تھانوں میں عمران خان کے خلاف درخواستیں جمع کروادیہیں
عمران خان نے میٹنگ کے دوران پاک فوج کے جرنیلوں کے خلاف نازیباالفاظ استعمال کیے اورپاک فوج کے مورال کوشدیدنقصان پہنچایاہے
کراچی ۔۔۔ 15 جولائی 2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست اراکین اسمبلی نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے پاک افواج کے جرنیلوں سے متعلق خلاف نازیباالفاظ استعمال کرنے پرکراچی کے مختلف تھانوں میں عمران خان کے خلاف درخواستیں جمع کروادی ہیں۔تفصیلات کے مطابق درخواستوں میں درخواست گذاروں نے موقف اختیارکیا کہ عمران خان نے میٹنگ کے دوران پاک فوج کے جرنیلوں کے خلاف نازیباالفاظ استعمال کیے اورپاک فوج کے مورال کوشدیدنقصان پہنچایاہے۔ لانڈھی ،عوامی کالونی ،شریف آباد،کورنگی ،زمان ٹاؤن پولیس اسٹیشنوں میں حق پرست اراکین اسمبلی آصف حسنین ،شیراز وحید،خالدافتخاراورعامرمعین پیرزادہ نے جمع کروائی ۔اسی طرح نیوکراچی تھانے اورسرسیدپولیس اسٹیشن اور ایف بی انڈسٹریل ایریا میں حق پرست اراکین اسمبلی عبدالوسیم ، شیخ صلاح الدین اور وسیم قریشی نے درخواست جمع کرائی ۔حق پرست رکن قومی اسمبلی ریحان ہاشمی اور حق پرست رکن سندھ اسمبلی اورجمال احمدنے تیموریہ پولیس اسٹیشن میں درخواست جمع کرائی اورنگی ٹاؤن تھانہ اور مومن آباد تھانہ میں حق پرست رکن قومی اسمبلی اقبال قادری اور حق پرست رکن سندھ اسمبلی سیف الدین خالد اور ڈاکٹرفوزیہ اورنائلہ منیرنے فیروزآبادپولیس اسٹیشن میں درخواستیں جمع کرائی۔ 
*****

10/1/2024 2:16:57 AM