Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیراہتمام 16جولائی بروز جمعرات سہہ پہر03بجے جناح گراؤنڈ عزیزآبادمیں سالانہ امدادی پروگرام منعقد کیا جائے گا۔


خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیراہتمام 16جولائی بروز جمعرات سہہ پہر03بجے جناح گراؤنڈ عزیزآبادمیں سالانہ امدادی پروگرام منعقد کیا جائے گا۔
 Posted on: 7/15/2015
خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیراہتمام 16جولائی بروز جمعرات سہہ پہر03بجے جناح گراؤنڈ عزیزآبادمیں سالانہ امدادی پروگرام منعقد کیا جائے گا۔
امدادی پروگرام سے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین حسب روایت لندن سے ٹیلی فونک خطاب کریں گے 
کراچی ۔۔۔15، جولائی 2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیراہتمام کل 16جولائی 2015ء بروز جمعرات سہہ پہر 03بجے جناح گراؤنڈ عزیزآباد میں سالانہ امدادی پروگرام منعقد ہوگا جس سے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین حسب روایت لندن سے ٹیلی فونک خطاب کریں گے ۔ امدادی پروگرام کے سلسلے میں انتظامات اور تیاریوں کو حتمی شکل دی جارہی ہے جبکہ غرباء ، مساکین ، یتیموں اورمستحقین میں بلاتفریق امدادی سامان اور نقد رقوم کے ٹوکن تقسیم کئے جاچکے ہیں ۔امدادی پروگرام میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین ، حق پرست اراکین قومی وصوبائی اسمبلی اور سینٹر ز عمائدین شہر شرکت کریں گے ۔واضح رہے کہ خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام رمضان المبار ک کے آخری عشرے میں بڑا امدادی پروگرام منعقد کیا جاتا ہے جس میں کروڑوں روپے مالیت کا امدادی سامان اور نقدرقوم مستحقین میں تقسیم کی جاتی ہیں اور انہیں عید کی خوشیوں میں شریک کیاجاتا ہے ۔ 
***** 

10/1/2024 2:20:28 AM