Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

عوام اپنے قریبی تھانے میں سادہ پیپر پہنچاکرثواب دارین حاصلکریں۔ایم کیوایم شعبہ اطلاعات کے ترجمان کی اپیل


عوام اپنے قریبی تھانے میں سادہ پیپر پہنچاکرثواب دارین حاصل کریں۔ایم کیوایم شعبہ اطلاعات کے ترجمان کی اپیل
 Posted on: 7/14/2015
عوام اپنے قریبی تھانے میں سادہ پیپر پہنچاکرثواب دارین حاصل کریں۔ایم کیوایم شعبہ اطلاعات کے ترجمان کی اپیل
تمام تھانوں میں قائدتحریک الطاف حسین کے خلاف ایف آئی آرز اور درخواستیں درج کرکرکے تھانوں میں سادہ کاغذ ختم ہوگئے ہیں۔ترجمان
کراچی ۔۔۔ 14 جولائی 2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے شعبہ اطلاعات کے ترجمان نے اپنے ایک ہنگامی بیان میں عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے قریبی تھانے میں سادہ پیپر پہنچاکرثواب دارین حاصل کریں کیونکہ تمام تھانوں میں قائدتحریک الطاف حسین کے خلاف ایف آئی آرز اور درخواستیں درج کرکرکے تھانوں میں سادہ کاغذ ختم ہوگئے ہیں۔ 

10/1/2024 2:19:41 AM