Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کراچی کی روشنیوں کو بہال کرنے کیلئے اے پی ایم ایس او اپنا مثالی کردار ادا کرتی رہے گی، اے پی ایم ایس او


کراچی کی روشنیوں کو بہال کرنے کیلئے اے پی ایم ایس او اپنا مثالی کردار ادا کرتی رہے گی، اے پی ایم ایس او
 Posted on: 7/10/2015
کراچی کی روشنیوں کو بہال کرنے کیلئے اے پی ایم ایس او اپنا مثالی کردار ادا کرتی رہے گی، اے پی ایم ایس او
جناح گراؤنڈ میں 27جون سے جاری 15روزہ ایونٹ ’’کراچی چیمپئنز ٹرافی‘‘ کا آج بروز ہفتہ کو فائنل میچ کھیلا جائے گا
کراچی۔۔۔10جولائی 2015ء
آل پاکستان متحدہ اسٹودینٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام رمضان المبارک کے موقع پر جناح گراؤنڈ میں 27جون 2015ء سے جاری 15روزہ ایونٹ ’’کراچی چیمپئنز ٹرافی‘‘ کا آج بروز ہفتہ بتاریخ 11 جولائی 2015کو فائنل میچ کھیلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق جناح گراؤنڈ میں جاری ’’کراچی چیمپئنز ٹرافی‘‘کے اختتامی روز شائقین کرکٹ کے ساتھ ساتھ ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی، شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھیلاڑیوں کی ممکنہ شرکت بھی متوقع ہے۔اس موقع پراے پی ایم ایس او کی مرکزی کابینہ کا مزید کہنا تھا کہ کراچی کی روشنیوں کو بہال کرنے کے لیئے اے پی ایم ایس او اپنا مثالی کردار ادا کرتی رہے گے۔ اس چیمپیئز ٹرافی نے کراچی میں کھیلوں کی سرگرمیاں بہال کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا ہے۔ اس ٹورنانمنٹ میں کراچی کی 64 سے زائد ٹیموں نے حصہ لیا اس کے ساتھ ساتھ اے پی ایم ایس او ساکنان شہر کو میچ دیکھنے کے لیئے دعوت عام دیتی ہے اس کے علاوہ اس میچ کی برائے راست نشریات ایم کیو ایم کے ویب ٹی وی (live.mqm.org)پر بھی نشر کی جائے گی۔

10/1/2024 2:18:52 AM