Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں ایم کیوا یم کے پارلیمانی لیڈر طاہر کھوکھر کی پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد میں آزاد کشمیر کے سابق صدرسردار عبدالقیوم خان کی نماز جنازہ میں شرکت


آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں ایم کیوا یم کے پارلیمانی لیڈر طاہر کھوکھر کی پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد میں آزاد کشمیر کے سابق صدرسردار عبدالقیوم خان کی نماز جنازہ میں شرکت
 Posted on: 7/10/2015
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں ایم کیوا یم کے پارلیمانی لیڈر طاہر کھوکھر کی پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد میں آزاد کشمیر کے سابق صدرسردار عبدالقیوم خان کی نماز جنازہ میں شرکت 
طاہر کھوکھر نے مرحوم کے صاحبزادے سے ملاقات کرکے جناب الطاف حسین کی جانب سے تعزیتی پیغام پہنچایا
اسلام آباد ۔۔۔7جولائی 2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین کی خصوصی ہدایت پر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر طاہر کھوکھر نے جمعہ کے روز شام 4بجے شکر پڑیاں پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد میں آزاد کشمیر کے سابق صدر اور آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے سپریم لیڈر سردار عبدالقیوم خان کی نماز جنازہ میں شرکت کی ۔نماز جنازہ میں شرکت کے بعد طاہر کھوکھرنے سردار عبدالقیوم مرحوم کے صاحبزادے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق و دیگر سوگواران سے ملاقات کرکے ایم کیو ایم کے قائد جناب الطا ف حسین کی جانب کی جانب سے تعزیت کا اظہار کیا اور کشمیریوں کے حقوق کے حصول کی جدوجہد پر ان کی جانب سے ناقابل فراموش کردار ادا کرنے پر انہیں خراج عقیدت پیش کی۔اس موقع پر سردار عبدالقیوم خان کے صاحبزادے سردار عتیق نے غم کی گھڑی میں یاد رکھنے پر جناب الطاف حسین سے اظہار تشکر کیا 

10/1/2024 2:18:52 AM