ایم کیوایم کے قا ئد الطاف حسین کاحق پرست رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹرارشدوہرہ کی والد محترمہ رحیمہ عبداللہ کے انتقال پراظہارتعزیت
لندن۔۔۔ 28 جون 2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے حق پرست رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹرارشدوہرہ کی والد محترمہ رحیمہ عبداللہ کے انتقال پرگہرے رنج وغم کااظہارکیاہے۔اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے ڈاکٹرارشدوہرہ اوران کے تمام اہل خانہ سے دلی تعزیت اورافسوس کااظہارکیااوردعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ رحیمہ عبداللہ کی مغفرت فرمائے ، انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اورتمام لواحقین کویہ ناقابل تلافی نقصان برداشت کرنے کاحوصلہ عطاکرے ۔