Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم قصبہ علی گڑھ سیکٹر کے لاپتہ کارکن کے والد ،کورنگی سیکٹر کے اسیر کارکن کی والدہ محترمہ اور دیگر کارکنان کے عزیز واقارب کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت


ایم کیوایم قصبہ علی گڑھ سیکٹر کے لاپتہ کارکن کے والد ،کورنگی سیکٹر کے اسیر کارکن کی والدہ محترمہ اور دیگر کارکنان کے عزیز واقارب کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
 Posted on: 6/24/2015
ایم کیوایم قصبہ علی گڑھ سیکٹر کے لاپتہ کارکن کے والد ،کورنگی سیکٹر کے اسیر کارکن کی والدہ محترمہ اور دیگر کارکنان کے عزیز واقارب کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت 
کراچی ۔۔۔24، جون 2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم قصبہ علی گڑھ سیکٹر یونٹ 131کے لاپتہ کارکن سید طاہر علی کے والد سید برکت علی ، ایم کیوایم کورنگی سیکٹر یونٹ 77کے کارکن سید کاظم رضا رضوی کی والدہ محترمہ امتیاز بانو ، ایم کیویام سوسائٹی سیکٹر یونٹ 65کے کارکن ندیم احمد صدیقی کی والدہ محترمہ محمودہ بیگم ، ایم کیوایم قصبہ علی گڑھ سیکٹر یونٹ 131کے کارکن ندیم مغل کی والدہ محترمہ شہلا مغل ، ایم کیوایم ایلڈرزونگ فیڈرل بی ایریا سیکٹر کے جوائنٹ انچارج اسلام بیگ کی والدہ محترمہ رشیدہ بیگم اور ایم کیوایم جامشورو زون یونٹ 1/Bکے کارکن جامی شیدی کے والد خمیسو خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔ رابطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے۔ (آمین)

10/1/2024 12:15:46 AM