Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ڈیر ہ غازی خان پریس کلب کے انتخابات میں ایم کیوایم کے حمایت یافتہ صدارتی امید وار محمد اسماعیل کامیاب ہوگئے


ڈیر ہ غازی خان پریس کلب کے انتخابات میں ایم کیوایم کے حمایت یافتہ صدارتی امید وار محمد اسماعیل کامیاب ہوگئے
 Posted on: 6/23/2015
ڈیر ہ غازی خان پریس کلب کے انتخابات میں ایم کیوایم کے حمایت یافتہ صدارتی امید وار محمد اسماعیل کامیاب ہوگئے
نومنتخب صدرکا انتخابات میں حمایت کرنے پر ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین سے اظہا رتشکر 
ایم کیوایم سے تعلق رکھنے والے امیدوار انفارمشن سیکریٹری ڈاکٹر بلال لودھی ، مجلس عاملہ کے امیدوارظفر اقبال کھوکھر اور عاطف فواد بلامقابلہ کامیاب 
رابطہ کمیٹی کا نومنتخب صدر اور عہدیداران کو ایم کیوایم کے قائد جانب الطاف حسین کی جانب سے دلی مبارکباد 
امیدہے کہ نومنتخب صدر اور عہدیداران پریس کلب کی ترقی اور صحافیوں کے مسائل کے حل کیلئے اپنا کر دار ادا کر یں گے 
کراچی ۔۔23، جون 2015ء
ڈیرہ غازی خان پریس کلب میں حالیہ ہونے والے انتخابات میں متحدہ قومی موومنٹ کے حمایت یافتہ صدارتی امیدوار محمد اسماعیل کامیاب ہوگئے ۔ جبکہ متحدہ جر نلسٹ ایسوی ایشن سے تعلق رکھنے والے امیدوار انفارمشن سیکریٹری ڈاکٹر بلال لودھی اور مجلس عاملہ کے امیدوار ظفر اقبال کھوکھر اور عاطف فواد بلامقابلہ کامیاب ہوگئے ۔ متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے صدر پریس کلب اور ایم کیوایم کے بلا مقابلہ نومنتخب عہدیداران کو ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی جانب سے دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ رابطہ کمیٹی نے امید ظاہر کی ہے کہ نومنتخب صدر اور عہدیداران پریس کلب کی ترقی اور صحافیوں کے مسائل کے حل کیلئے اپنا اہم کر دار ادا کر یں گے ۔ دریں اثناء ڈیر ہ غازی خان پر یس کلب کے نومنتخب صدر محمد اسماعیل نے انتخابات میں حمایت کرنے پر ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کا شکریہ ادا کیا ہے ۔

10/1/2024 12:14:22 AM