Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم ایلڈرزونگ کے انچارج سید طیب حسین ہاشمی کی والدہ محترمہ اورایم کیوایم ایلڈرزونگ کے رکن و سابق حق پرست کونسلر طیب یزدانی کے انتقال پرالطاف حسین کااظہار افسوس


ایم کیوایم ایلڈرزونگ کے انچارج سید طیب حسین ہاشمی کی والدہ محترمہ اورایم کیوایم ایلڈرزونگ کے رکن و سابق حق پرست کونسلر طیب یزدانی کے انتقال پرالطاف حسین کااظہار افسوس
 Posted on: 6/16/2015
ایم کیوایم ایلڈرزونگ کے انچارج سید طیب حسین ہاشمی کی والدہ محترمہ اورایم کیوایم ایلڈرزونگ کے رکن و سابق حق پرست کونسلر طیب یزدانی کے انتقال پرالطاف حسین کااظہار افسوس 
لندن۔۔۔16جون2015ء
ایم کیوا یم کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم ایلڈرزونگ کے انچارج سید طیب حسین ہاشمی کی والدہ محترمہ اورایم کیوایم ایلڈرزونگ کے رکن و سابق حق پرست کونسلر طیب یزدانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحومین کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا رکرتے ہوئے کہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کویہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے ۔

10/1/2024 12:17:28 AM