Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

قائد اعظم اور قائد تحریک جنا ب الطاف حسین کا ایک ہی نظریہ ہے،ڈاکٹرمحمدفاروق ستار


قائد اعظم اور قائد تحریک جنا ب الطاف حسین کا ایک ہی نظریہ ہے،ڈاکٹرمحمدفاروق ستار
 Posted on: 6/15/2015
قائد اعظم اور قائد تحریک جنا ب الطاف حسین کا ایک ہی نظریہ ہے، ڈاکٹر محمد فاروق ستار
قائدتحریک جناب الطاف حسین نے ملکی سیاست میں سیا ست برائے خدمت کے تصورکو اجاگر کیا،ڈاکٹر نصرت شوکت
خدمت خلق فا ؤنڈ یشن کا فلا حی ادارہ شروع دن سے ہی غریب ومتو سط طبقے کی بلا تفر یق عملی خد مت کر رہا ہے،امین الحق
خدمت خلق فاؤنڈیشن کے تحت سوبھراج اسپتال میں بلڈبنک اورلیبارٹری کی افتتاحی تقریب سے خطاب
کراچی:۔۔۔15جو ن ۔۔۔2015ء 
خدمت خلق فا ؤنڈیشن کے زیر انتظا م پیر کے رو ز سوبھراج اسپتا ل میں بلڈبنک اور لیبا ٹری کا افتتاح کر دیا گیا ۔بلڈ بنک اور لیبا ٹری میں مر یضو ں کو ما رکیٹ سے 50فیصد رعایتی نرخ پر اور مستحق مر یضو ں کیلئے مفت ٹیسٹ کیے جا ئیں گے۔بلڈ بنک اور لیبا ٹری کا افتتاح ایم کیو ایم کی را بطہ کمیٹی کے رکن چیف ٹرسٹی ڈاکٹر نصر ت شوکت اور را بطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر فا روق ستار نے کیا ۔اس سلسلے میں سوبھرا ج اسپتا ل میں افتتاح تقریب منعقد ہو ئی جس میں سینٹر ل ایگز یکٹو کونسل کے ارکان سید امین الحق،ڈاکٹر صغیر احمد ،حق پر ست رکن سندھ اسمبلی دلا ور خان علا قے کے نو جو انو ں بزرگو ں خو اتین اور طبی عملے نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔افتتاحی سے خطاب کر تے ہو ئے را بطہ کمیٹی کے رکن کے کے ایف کے چیف ٹرسٹی ڈاکٹر نصر ت شوکت نے کہا کہ قائدتحریک جناب الطاف حسین نے جس کی روشن مثال خدمت خلق فاؤنڈیشن ہے۔ انہو ں نے کہا کہ جناب الطاف حسین نے سیا ست سے قبل خد مت خلق کمیٹی کے نام انسا نی خد مت کا آغا ز کیا تھا اور یہ انسا نی خدمت کا عمل خلوص نیت اور دکھی انسا نیت کی بے لو ث خدمت کی ۔ رکن رابطہ کمیٹی کے ڈاکٹر فاروق ستار نے کہاکہ قائد اعظم اور قائد تحریک جنب الطاف حسین کا ایک ہی نظریہ ہے پاکستان اس وت خوشحال ہو گاپاکستان اپنی معیشت مضبوط کرینگا اور پاکستان اس وقت صحت مند ہوگا جب پاکستان میں تعلیم اور صحت کی سہولیات مفت اور معیاری فراہم کی جائیں گی۔انہوں نے کہاکہ ملک کے حکمرا ن ناکام ہوچکے ہیں عوام کوریلف نہیں دیا گیا سیا ستدانو ں نے ہما رے ملک کی معیشت کو ختم کر دیا ہیں 2015کا بجٹ عوام دوست نہیں عوام دشمن ہے حکمران عوام کی زند گی کو محتاج نہ بنا ئیں بلکہ ان کی زند گی کو آسان بنا ئیں ہا ئی وے اور ریلو ے پر زیا دہ بجٹ نہ خر چ کر یں بلکہ بجلی اور پا نی پر پیسہ لگا ئیں سوبھر ا ج اسپتا ل میں بلڈ بنک اور لیبا ٹر ی قائدتحریک الطاف حسین کی طر ف سے غریب عوام کے لئے انمول تحفہ ہیں ۔ایم کیو ایم کی سینٹر ل ایگز یکٹو کو نسل کے رکن امین الحق نے کہا کہ خدمت خلق فا ؤنڈ یشن کا فلا حی ادارہ شروع دن سے ہی غریب ومتو سط طبقے کی بلاتفریق عملی خد مت کر رہا ہے اس ادارے کے تحت غریب ومتوسط طبقے کی امد اد کا سلسلہ سال بھر جاری رہتا ہے سندھ حکو مت اور وزیر اعلیٰ کر پشن میں ملو ث اور کر پٹ ہیں جبکہ قائد تحریک نے اپنے کارکنان کو ہمیشہ انسانیت کی خدمت کا درس دیا اور جب بھی ایم کیوایم کو عوامی خدمت کا مو قع ملا ہم نے اسے عملی طورپر ثابت کرکے دکھایا ہے۔ سینٹر ل ایگز یکٹو کو نسل کے رکن ڈاکٹر صغیر احمد نے کہاکہ ایم کیوایم واحدسیاسی جماعت ہے جس نے عوام کی خدمت کو اپنااولین فرض سمجھا ہیں یہی وجہ سے کہ ایم کیوایم کو عوام نے ہمیشہ بھاری مینڈیٹ سے کامیاب کیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ قائد تحریک کی ہدایت پر حق پرت عوامی قیادت عوام کی فلاح و بہود کے لئے دن رات کوشاں ہے۔

10/1/2024 12:13:48 AM