Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن کنور نوید جمیل کی علماء کمیٹی کے ہمراہ فیضان مدینہ میں دعوت اسلامی کی مجلس شوریٰ ے ارکان سے ملاقات


ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن کنور نوید جمیل کی علماء کمیٹی کے ہمراہ فیضان مدینہ میں دعوت اسلامی کی مجلس شوریٰ ے ارکان سے ملاقات
 Posted on: 6/12/2015
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن کنور نوید جمیل کی علماء کمیٹی کے ہمراہ فیضان مدینہ میں دعوت اسلامی کی مجلس شوریٰ ے ارکان سے ملاقات
قائد تحریک جناب الطاف حسین کا فکر وفلسفہ اورنظریہ انسانیت کی فلاح وبہبود ہے، کنور نوید جمیل کی بات چیت 
کراچی ۔۔۔12، جون 2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن کنور نوید جمیل نے گزشتہ روز دعوت اسلامی کے مرکز فیضان مدینہ کا دورہ کیا اور مجلس شوریٰ کے عہدیداران یعقوب عطاری اور یحییٰ عطاری سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں کنور نوید جمیل نے دعوت اسلامی کے عہدیداران کو قائد تحریک جناب الطا ف حسین کا سلام پہچایا اور ان کے مسائل معلوم کئے ۔ انہوں نے کہاکہ قائد تحریک جناب الطاف حسین کا فکر وفلسفہ اورنظریہ انسانیت کی فلاح وبہبود ہے یہی وجہ کہ حق پرست منتخب نمائندے اپنے حلقہ انتخاب میں تمام مذاہب ، مسلکوں وار عقائد کے ماننے والوں کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں رہتے ہیں ۔ انہوں نے دعوت اسلامی کی مجلس شوریٰ کے ارکان کو مسائل کیلئے ایم کیوایم کی جانب سے ہرممکن تعاون کی دہانی کرائی ۔ اس موقع پر ایم کیوایم کی علماء کمیٹی ے انچارج جاوید احمد او راراکین بھی موجود تھے ۔ 

10/1/2024 12:18:09 AM