Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

آرٹس کونسل میں "آؤ کچھ نیا کریں" کے عنوان سے کئے جانے والے تھیٹر مقابلے میں حصہ لینے والے گروپس میں انعامات کی تقسیم پہلی پوزیشن جامعہ کراچی سے تعلق رکھنے والے گروپ نے حاصل کی


آرٹس کونسل میں "آؤ کچھ نیا کریں" کے عنوان سے کئے جانے والے تھیٹر مقابلے میں حصہ لینے والے گروپس میں انعامات کی تقسیم  پہلی پوزیشن جامعہ کراچی سے تعلق رکھنے والے گروپ نے حاصل کی
 Posted on: 6/11/2015
آرٹس کونسل میں "آؤ کچھ نیا کریں" کے عنوان سے کئے جانے والے تھیٹر مقابلے میں حصہ لینے والے گروپس میں انعامات کی تقسیم 
پہلی پوزیشن جامعہ کراچی سے تعلق رکھنے والے گروپ(Kalakar Karz) نے حاصل کی
(Dichkiyaun) گروپ نے دوسری جبکہ تیسری پوزیشن کراچی سے تعلق رکھنے والے دو گروپس (Desi Stars & Galaxy)نے حاصل کی
کراچی۔۔۔11جون 2015
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے 37ویں یوم تاسیس کے موقع پر گذشتہ روز آرٹس کونسل میں "آؤ کچھ نیا کریں" کے عنوان سے کئے جانے والے تھیٹر مقابلوں میں امتیازی پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیموں کوانعامات تقسیم کئے گئے ، ججز کے فیصلے کے مطابق پہلی پوزیشن جامعہ کراچی سے تعلق رکھنے والے گروپ(Kalakar Karz) نے حاصل کی جبکہ دوسرے نمبر پر اقراء یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے گروپ (Dichkiyaun)اور تیسرے نمبر پرکراچی سے تعلق رکھنے والے دو گروپس (Desi Stars & Galaxy) نے اپنا لوہا منوایا، تیسری پوزیشن پر کامیاب گروپس کو اے پی ایم ایس او کے چئیرمین اور کابینہ نے اعزازی شیلڈ ددی، دوسرے نمبر پر کامیاب ہونے والی اقراء یونیورسٹی کی ٹیم کورکن رابطہ کمیٹی شبیر قائم خانی نے اعزازی شیلڈ اور تحائف پیش کئے ، اول پوزیشن حاصل کرنے والی جامعہ کراچی کی ٹیم کورکن رابطہ کمیٹی حیدر عباس رضوی نے کراچی کے حوالے سے متاثر کن تھیٹر پیش کرنے پر اعزازی شیلڈ اور پچاس ہزار روپے کی انعامی رقم پیش کی۔ بعد ازاں تھیٹر مقابلے میں اول پوزیشن حاصل کرنے والے گروپ (Kara Karz)حاضرین جلسہ کے سامنے اپنا تھیٹر پیش کیا اور خوب داد وصول کی ۔اس مو قع پر ڈا ریکٹر تھیٹر عر فا ن صا دق کوعز ازی شیلڈ پیش کی گئی۔

10/1/2024 12:17:42 AM