Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایکسپریس نیوز چینل کے بیورو چیف فیصل حسین کی والدہ محترمہ کے سوئم میں ایم کیوایم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے ارکان کی شرکت


ایکسپریس نیوز چینل کے بیورو چیف فیصل حسین کی والدہ محترمہ کے سوئم میں ایم کیوایم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے ارکان کی شرکت
 Posted on: 6/8/2015 1
ایکسپریس نیوز چینل کے بیورو چیف فیصل حسین کی والدہ محترمہ کے سوئم میں ایم کیوایم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے ارکان کی شرکت 
سید امین الحق اور احمد سلیم صدیقی نے فیصل حسین اور دیگر سوگوار لواحقین سے ملاقات کی اور والدہ کے انتقال پر 
جناب الطاف حسین کی جانب سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کیا 
کراچی ۔۔۔8، جون 2015ء 
ایکسپریس نیوز چینل کراچی کے بیورو چیف فیصل حسین کی والدہ محترمہ کا سوئم آج ان کی رہائشگاہ واقع گلشن اقبال میں ہوا جس میں مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خونی وفاتحہ خوانی کی گئی ۔ سوئم کے اجتماع میں ایم کیوایم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے ارکان سید امین الحق ، احمد سلیم صدیقی ، حق پرست رکن سندھ اسمبلی یوسف شاہوانی ، صحافتی تنظیموں کے عہدیداران ، سیاسی وسماجی شخصیات اور مرحومہ کے عزیز واقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ بعدازاں سید امین الحق اور احمد سلیم صدیقی نے فیصل حسین اور دیگر سوگوار لواحقین سے ملاقات کی اور والدہ محترمہ کے انتقال پر قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کیا ۔

10/1/2024 12:12:58 AM