Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے رکن احمد سلیم صدیقی کی شب برآت کے سلسلے میں "دعوت اسلامی" کے اجتماع میں شرکت


ایم کیوایم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے رکن احمد سلیم صدیقی کی شب برآت کے سلسلے میں "دعوت اسلامی" کے اجتماع میں شرکت
 Posted on: 6/1/2015 1
ایم کیوایم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے رکن احمد سلیم صدیقی کی شب برآت کے سلسلے میں "دعوت اسلامی" کے اجتماع میں شرکت
فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے لئے جناب الطاف حسین اور ایم کیو ایم کی خدمات کسی سے پوشیدہ نہیں،مہتمم جامعہ بنوریہ مفتی محمد نعیم
ایم کیوایم علماء کمیٹی کے انچارج جاویداحمدو اراکین نے جامعہ بنوریہ عالمیہ کا دورہ ،مہتمم جامعہ بنوریہ مفتی محمد نعیم سے ملاقات
کراچی۔۔۔یکم جون2015
متحدہ قومی موومنٹ علماء کمیٹی کے انچارج جاویداحمدو اراکین نے جامعہ بنوریہ عالمیہ کا دورہ کیا اور مہتمم جامعہ جناب مفتی محمد نعیم سے ملاقات کی اورحالیہ فرقہ وارانہ کشیدگی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا ۔اس موقع پرجناب مفتی محمدنعیم نے گفتگوکرتے کہا کہ فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے لئے جناب الطاف حسین اور ایم کیو ایم کی خدمات کو سراہااور کہا کہالطاف حسین اور ایم کیوایم کی کاوشیں کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں جس کے باعث ملک بھر کی نسبت کراچی میں فرقہ وارانہ کشیدگی میں بتدریج کمی واقع ہوئی ہے اس موقع پر جناب مفتی محمد نعیم نے ایم کیو ایم کے بے گناہ کارکنان وہمدرد وں کی بلا جواز گرفتاری پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی ، بعد ازاں سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے رکن احمد سلیم صدیقی نے علماء کمیٹی کے انچارج جاویداحمدو اراکین کے ہمراہ فیڈرل بی ایریا حسین آباد میں شب برآت کے سلسلے میں "دعوت اسلامی" کے زیر اہتمام منعقدہ اجتماع میں شرکت کی ۔

9/30/2024 9:05:40 PM