Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم حیدر آباد زون کے کا رکن فضل احمد کی ٹریفک حادثہ میں شدید زخمی ہونے پر جناب الطاف حسین کا اظہارتشویش


ایم کیوایم حیدر آباد زون کے کا رکن فضل احمد کی ٹریفک حادثہ میں شدید زخمی ہونے پر جناب الطاف حسین کا اظہارتشویش
 Posted on: 6/1/2015 1
ایم کیوایم حیدر آباد زون کے کا رکن فضل احمد کی ٹریفک حادثہ میں شدید زخمی ہونے پر جناب الطاف حسین کا اظہارتشویش
عوام وکارکنان فضل احمد کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے خصوصی دعا ئیں کریں ،الطاف حسین کی اپیل
لندن۔۔یکمجون2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم حیدر آباد زون کے کا رکن فضل احمد کے ٹریفک حادثہ میں شدید زخمی ہونے پر گہر ی تشویش کا اظہار کیا ہے اور ان کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی ہے ۔ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے ماؤ ں ،بہنو،بزرگوں ،نوجوانوں اور کارکنوں سے اپیل کی ہے کہ وہ فضل احمد کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعائیں کریں ۔واضح رہے کہ فضل احمد گزشتہ دنوں ٹریفک حادثہ میں شدید زخمی ہوگئے تھے اور اس وقت وہ کراچی کے مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں ۔

9/30/2024 9:08:41 PM