Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی رکن سندھ اسمبلی سمیتا سیدسے فون پران کی والدہ محترمہ مہ جبین افضال کے انتقال پر تعزیت


ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی رکن سندھ اسمبلی سمیتا سیدسے فون پران کی والدہ محترمہ مہ جبین افضال کے انتقال پر تعزیت
 Posted on: 5/31/2015
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی رکن سندھ اسمبلی سمیتا سیدسے فون پران کی والدہ محترمہ مہ جبین افضال کے انتقال پر تعزیت
ماں کی ہستی ہرانسان کے لئے باعث رحمت ہوتی ہے۔الطاف حسین
ماں جیسی ہستی کے سائے سے محروم ہوجاناایک ایساعظیم نقصان ہے جس کی تلافی نہیں ہوسکتی۔ الطاف حسین
اللہ تعالیٰ مرحومہ مہ جبین افضال کی مغفرت فرمائے اورتمام سوگواراہل خانہ کوصبرجمیل عطا کرے۔الطاف حسین
لندن ۔۔۔ 31 مئی 2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کی رکن سندھ اسمبلی سمیتا سید کی والدہ محترمہ مہ جبین افضال کے انتقال پران سے فون پر تعزیت کی ۔ سمیتاسیدسے گفتگوکرتے ہوئے جناب الطاف حسین نے کہاکہ ماں کی ہستی ہرانسان کے لئے باعث رحمت ہوتی ہے اوراس ہستی کے سائے سے محروم ہوجانا ایک ایسا عظیم نقصان ہے جس کی تلافی نہیں ہوسکتی۔جناب الطاف حسین نے سمیتاسیدسے کہاکہ آپ کی والدہ کے انتقال سے آپ اورآپ کے اہل خانہ کوجودکھ اورصدمہ پہنچاہے اس میں نہ صرف میں بلکہ تمام ذمہ داران اورکارکنان آپ کے غم میں برابرکے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ مہ جبین افضال کی مغفرت فرمائے ، انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اورتمام سوگواراہل خانہ کوصبرجمیل عطاکرے۔

9/30/2024 9:08:42 PM