Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوا یم کی رکن سندھ اسمبلی سمیتاافضال کی والدہ محترمہ جبین افضال کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت


ایم کیوا یم کی رکن سندھ اسمبلی سمیتاافضال کی والدہ محترمہ جبین افضال کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
 Posted on: 5/31/2015
ایم کیوا یم کی رکن سندھ اسمبلی سمیتاافضال کی والدہ محترمہ جبین افضال کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
ماں خدا کی انسان کو عطا کی گئی انمول نعمت ہے جس کا نعم البدل کائنات کے کسی رشتے میں نہیں ہے،الطاف حسین
غم کی اس گھڑی میں میں اور تمام کارکنان حق پرست رکن سند ھ اسمبلی کے غم میں برابر کے شریک ہیں ،الطاف حسین
لندن ۔۔۔۔31مئی2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے حق پرست رکن سندھ اسمبلی سمیتا سیدکی والدہ محترمہ جبین افضال کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سمیتاافضال سمیت مرحومہ کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ ماں خدا کی انسان کو عطا کی گئی انمول نعمت ہے جس کا نعم البدل کائنات کے کسی رشتے میں نہیں ہے، غم کی اس گھڑی میں میں اور ایم کیوایم کے تمام کارکنان حق پرست رکن سند ھ اسمبلی کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ سمیتاافضال کی والدہ محترمہ جبین افضال کے درجات بلند کرکے انہیں اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔

9/30/2024 9:03:17 PM