Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

قائمہ کمیٹی برائے داخلہ و انسداد منشیات کا آئندہ منگل کو ہونے والا اجلاس کراچی میں طلب کیاجائے ، رکن قومی اسمبلی آصف حسنین


قائمہ کمیٹی برائے داخلہ و انسداد منشیات کا آئندہ منگل کو ہونے والا اجلاس کراچی میں طلب کیاجائے ، رکن قومی اسمبلی آصف حسنین
 Posted on: 5/14/2015
قائمہ کمیٹی برائے داخلہ و انسداد منشیات کا آئندہ منگل کو ہونے والا اجلاس کراچی میں طلب کیاجائے ، رکن قومی اسمبلی آصف حسنین 
اسماعیلی برادری انتہائی پر امن ہے اور اس نے پاکستان کی معیشت کی ترقی کیلئے بے پناہ خدمات پیش کی ہیں،آصف حسنین
اجلاس میں وفاقی و صوبائی سیکریٹری داخلہ ، ڈی جی رینجرز اور آئی جی پولیس سندھ قائمہ کمیٹی کے ارکان کو سانحہ صفورا گوٹھ پر بریفنگ دیں
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ و انسداد منشیات کے اجلاس میں پوائنٹ آف آرڈر پر گفتگو 
اسلام آباد ۔۔۔14مئی2015ء
حق پرست رکن قومی اسمبلی سید آصف حسنین نے کہا ہے کہ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ و انسداد منشیات کا آئندہ منگل کو ہونے والا اجلاس کراچی میں طلب کیاجائے اور اجلاس میں وفاقی و صوبائی سیکریٹری داخلہ ، ڈی جی رینجرز اور آئی جی پولیس سندھ قائمہ کمیٹی کے ارکان کو سانحہ صفورا گوٹھ پر بریفنگ دیں ۔ان خیالات کااظہار انہوں نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ و انسداد منشیات کے اجلاس میں پوائنٹ آف آرڈ ر پر گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ آصف حسنین نے مزید کہاکہ گزشتہ روز کراچی صفورہ گوٹھ میں اسماعیلی برادری کی بس پر دہشت گردی کا واقعہ انتہائی افسوسناک اور ناقبل فراموش سانحہ ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔آصف حسنین نے کہا کہ دہشت گردی کے اس واقعہ میں اسماعیلی برادری کے لوگوں کو نقصان پہنچا یا گیا ہے ،یہ برادری انتہائی پر امن ہے اور اس نے پاکستان اوراس کی معیشت کی ترقی کیلئے بے پناہ خدمات انجام دیں ہیں ۔ 

9/30/2024 9:09:06 PM