Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے شہید رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نشاط ملک اور سینیٹر مصطفی کمال رضوی کی تیرہویں برسی ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں شہداء کے ایصال ثواب کیلئے تعزیتی اجتماع منعقد ہوا


ایم کیوایم کے شہید رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نشاط ملک اور سینیٹر مصطفی کمال رضوی کی تیرہویں برسی ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں شہداء کے ایصال ثواب کیلئے تعزیتی اجتماع منعقد ہوا
 Posted on: 4/27/2015
ایم کیوایم کے شہید رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نشاط ملک اور سینیٹر مصطفی کمال رضوی کی تیرہویں برسی ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں شہداء کے ایصال ثواب کیلئے تعزیتی اجتماع منعقد ہوا
الطاف حسین نے شہداء کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی اور شہداء کوزبردست خراج عقیدت پیش کیا
لندن۔۔۔27، اپریل2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے شہید رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نشاط ملک اور سینیٹر مصطفی کمال رضوی کی تیرہویں برسی کے سلسلے میں ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں شہداء کے ایصال ثواب کیلئے تعزیتی اجتماع ہوا ۔ تعزیتی اجتماع میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان ، انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے اراکین اوربرطانیہ یونٹ کے ذمہ داران وکارکنان نے شرکت کی ۔اس موقع پر قائد تحریک جناب الطاف حسین نے شہداء کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کرائی اورتحریک کے تمام شہداء کوزبردست خراج عقیدت پیش کیا

9/30/2024 6:31:17 PM